قیمتوں کے علاوہ قابلِ اطلاق سیلز ٹیکس ہوگا۔ سبسکرپشن کی ادائیگی کارڈ، بینک ٹرانسفر، جاز کیش یا ایزی پیسہ سے ہو سکتی ہے۔ ہم آپ کی سیل میں سے کوئی حصہ نہیں لیتے۔
قیمتوں کے بارے میں سوالات
01کیا کوئی معاہدہ ہے؟
نہیں، ماہانہ ہے۔ سالانہ ادائیگی پر 10 مہینے دیں اور 12 مہینے استعمال کریں۔
02سبسکرپشن کی ادائیگی کیسے کروں؟
کارڈ، بینک ٹرانسفر (IBFT)، جاز کیش یا ایزی پیسہ سے۔
03کیا ٹیکس شامل ہے؟
نہیں، قیمتوں کے علاوہ قابلِ اطلاق سیلز ٹیکس ہوگا۔
04ٹرائل کتنے دن کا ہے؟
30 دن، تمام فیچرز کے ساتھ، کارڈ کے بغیر۔
05کیا فی یوزر فیس ہے؟
نہیں، یوزر لا محدود ہیں؛ پلانز کاؤنٹرز کی تعداد سے مختلف ہیں۔